مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 145- من قَالَ : يُحَرِّمُ قَلِيلُ الرَّضَاعِ وَكَثِيرُهُ. · حديث 17311
17311- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ , عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ قَتَادَةَ قَالَ : كَتَبْتُ إلَى إبْرَاهِيمَ أَسْأَلُهُ , عَنِ الرَّضَاعِ فَكَتَبَ إلَيَّ إِنَّ عَلِيًّا ، وَعَبْدَ اللهِ كَانَا يَقُولاَنِ : قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ حَرَامٌ.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو خط لکھا کہ وہ مجھے حرمت رضاعت کو ثابت کرنے والے دودھ کے متعلق بتا دیں ۔ تو انہوں نے میری طرف خط لکھا کہ حضرت علی اور حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ رضاعت تھوڑی ہو یا زیادہ اس سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے ۔
الرَّضَاعِ فَكَتَبَ إلَيَّ إِنَّ عَلِيًّا وَعَبْدَ اللهِ كَانَا يَقُولاَنِ قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ حَرَامٌ. ← كَتَبْتُ إلَى إبْرَاهِيمَ أَسْأَلُهُ ← قَتَادَةَ ← حجاج، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 145- He who says: Little or many breastfeeding is forbidden. · Hadith 17311
