مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 34- مَنْ قَالَ لَيْسَ فِي الْعَسَلِ زَكَاةٌ. · حديث 10150
10150- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ طَاوُوسٍ ؛ أَنَّ مُعَاذًا لَمَّا أَتَى الْيَمَنَ أُتَيَ بِالْعَسَلِ وَأَوْقَاصِ الْغَنَمِ ، فَقَالَ : لَمْ أُومَر فِيهَا بِشَيْءٍ.
حضرت طاؤس ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ جب یمن تشریف لائے تو ان کے پاس شہد اور بکریوں کے دو فریضوں کے درمیانی عدد کو لے کر آئے ( اونٹ پانچ ہوں تو زکوٰۃ صرف ایک بکری ہے اور جب تک ان کی تعداد دس نہ ہوں کوئی اضافہ نہ ہوگا پس پانچ سے دس تک وقص کہتا تا ہے) آپ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : مجھے ان کے ( وصول کرنے کے ) بارے میں حکم نہیں دیا گیا۔
«لَمْ أُومَرْ فِيهَا بِشَيْءٍ» ← طَاوُوسٍ أَنَّ مُعَاذًا لَمَّا أَتَى الْيَمَنَ أُتَيَ بِالْعَسَلِ وَأَوْقَاصِ الْغَنَمِ ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 34 - Whoever said that there is no zakat in honey. · Hadith 10150
