مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 109- مَا قَالُوا فِي الصَّائِمِ إذَا أَفْطَرَ ، مَا يَقُولُ ؟ · حديث 9837
9837- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي زُهْرَةَ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إذَا صَامَ ، ثُمَّ أَفْطَرَ ، قَالَ : اللَّهُمَّ لَكَ صُمْت وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْت ، قَالَ : وَكَانَ الرَّبِيعُ بْنُ خُثَيْمٍ يَقُولُ : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَعَانَنِي فَصُمْت ، وَرَزَقَنِي فَأَفْطَرْت.
حضرت ابو زہرہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب روزہ افطار کرتے تو یہ فرماتے ( ترجمہ) اے اللہ ! میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق پر افطار کیا ۔ حضرت ربیع بن خثیم افطاری کے وقت کہا کرتے تھے( ترجمہ ) تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے توفیق دی تو میں نے روزہ رکھا اور اس نے مجھے رزق دیا اور میں نے افطار کیا۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَعَانَنِي فَصُمْت وَرَزَقَنِي فَأَفْطَرْت. ← وَكَانَ الرَّبِيعُ بْنُ خُثَيْمٍ ← اللَّهُمَّ لَكَ صُمْت وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْت ← كَانَ النَّبِيُّ إذَا صَامَ ثُمَّ أَفْطَرَ ← أَبِي زُهْرَةَ ← حُصَيْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 109- What did they say when fasting if not fasting, what does it say? · Hadith 9837
