مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 119- في الرجلين يُدْفَنَانِ فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ. · حديث 11774
11774- حدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَشْيَاخٍ من الأَنْصَارِ قَالُوا : أُتِى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ أُحُدٍ بِعَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَرَامٍ وَعَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ قتيلين ، فَقَالَ : ادْفِنُوهُمَا فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ ، فَإِنَّهُمَا كَانَا مُتَصَافِيَيْنِ فِي الدُّنْيَا.
حضرت ابو اسحاق رحمتہ اللہ علیہ اپنے والد سے اور وہ انصار کے شیوخ سے روایت کرتے ہیں کہ غزوہ احد کے دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس حضرت عبداللہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ عنہ اور عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ کی لاشیں لائی گئیں ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ان دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کردو۔بے شک یہ دونوں دنیا میں سچے دوست اور ساتھی تھے۔
عَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ قتيلين ← أُتِى رَسُولُ اللهِ يَوْمَ أُحُدٍ بِعَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَرَامٍ ← أشياخ من الأنصار ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 119- In the two men, they are buried in one grave. · Hadith 11774
