مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 346- الإِمَامُ إِذَا جَلَسَ عَلَى الْمِنْبَرِ يُسَلِّمُ. · حديث 5238
5238- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُجَالِدٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا صَعِدَ الْمِنْبَرَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اسْتَقْبَلَ النَّاسَ بِوَجْهِهِ ، فَقَالَ : السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ ، وَيَحْمَدُ اللَّهَ وَيُثْنِي عَلَيْهِ وَيَقْرَأُ سُورَةً ، ثُمَّ يَجْلِسُ ، ثُمَّ يَقُومُ فَيَخْطُبُ ، ثُمَّ يَنْزِلُ . وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ يَفْعَلاَنِهِ.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جمعہ کے دن منبر پر جلوہ افروز ہوتے تو لوگوں کی طرف رخ کرکے السلام علیکم کہتے ۔ پھر اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء بیان فرماتے ، اور کسی سورت کی تلاوت کرتے ۔ پھر بیٹھ جاتے اور پھر کھڑے ہوکر خطبہ ارشاد فرماتے ۔ حضر ت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی یونہی کیا کرتے تھے۔
كَانَ رَسُولُ اللهِ إِذَا صَعِدَ الْمِنْبَرَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اسْتَقْبَلَ النَّاسَ بِوَجْهِهِ ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 346- Imam when he sits on the pulpit, he submits. · Hadith 5238
