مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 85- فِي الْمُحْرِمِ يَسْتَكْرِهُ امْرَأَتَهُ ، مَاذَا عَلَيْه ؟ · حديث 13460
13460- حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : إِذَا اسْتَكْرَهَ الْمُحْرِمُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ مُحْرِمَةٌ فَعَلَيْهِ بَدَنَتَانِ ؛ بَدَنَةٌ عَنْهُ وَبَدَنَةٌ عَنْهَا ، وَإِنْ طَاوَعَتْهُ فَعَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بَدَنَةٌ وَالْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ.
حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر محرم اپنی محرمہ بیوی کو شرعی ملاقات پر مجبور کرے تو مرد پر دوقر بانیاں لا زم ہیں۔ ایک اپنی طرف سے اور ایک بیوی کی طرف سے ، اور اگر بیوی کی بھی رضا مندی شامل ہوتو پھر ہر ایک پر اونٹ لا زم ہے اور
الشَّعْبِيِّ، ← أَشْعَثَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 85- In the Muharram, his wife will be indulged by his wife. What should he do? · Hadith 13460
