مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 94 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : لَسْتِ لِي بِامْرَأَةٍ ، مَا يَكُونُ ؟. · حديث 18665
18665- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْمُونٍ ، مَوْلَى آلِ سَمُرَةَ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ فَائِدٍ ؛ أَنَّ رَجُلاً قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : إِنْ فَعَلْتِ كَذَا وَكَذَا فَلَسْتِ لِي بِامْرَأَةٍ ، فَفَعَلَتْهُ ، فَانْطَلَقَتْ مَعَهُ إلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، فَقَالَ : مَا نَوَى ، وَأَتَتْ مَعَهُ أَبَا عَبْدِ اللهِ الْجَدَلِيَّ فَقَالَ : مَا نَوَى ، وَقَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ : لَيْسَ بِشَيْءٍ.
حضرت عروہ بن فائد رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں فلاں کام کرے تو میری بیوی نہیں ہے ، اس عورت نے وہی کام کیا ، پھر وہ اپنے خاوند کے ساتھ حضرت عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئی انہوں نےفرمایا کہ جو نیت کی تھی وہ واقع ہو گیا ، پھر وہ اپنے خاوند کے ساتھ حضرت ابو عبداللہ جدلی کے پاس گئی انہوں نے بھی فرمایا کہ جو نیت کی ہے وہ واقع ہو گیا ، اور حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ یہ کچھ نہیں ہے ۔
عُرْوَةَ بْنِ فَائِدٍ ← إبراهيم بن ميمون مولى آل سمرة ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 94 - What they said in the man says to his wife: I do not have a woman, what will it be? · Hadith 18665
