حضرت ابو العالیہ فرمان باری تعالیٰ "( کانو اقلیلاً من اللیل مایھجعون)" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ عشاء کی نماز سے پہلے نہیں سوتے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6355
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6356
حضرت حسن فرمان بار تعالیٰ "(کانو ا قلیلا من اللیل مایھجعون ، وبالاسحارھم یستغفرون)" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں اورسحری کے وقت گناہوں کی معافی مانگتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ نماز پڑھتے ہیں۔ اور سحری کے وقت اٹھ کر استغفار کرتے ہیں۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6356
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6357
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمان باری تعالیٰ "( کانو اقلیلا من اللیل مویھجعون )"(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں ) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ تھوڑی دیر سوتے ہیں پھر سحری تک عبادت کرتے ہیں۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6357
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6358
حضرت عطاء فرمان باری تعالیٰ "( کانو اقلیلا من اللیل ما یھجعون )" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس آیت میں صحابہ کرام کو رات کے اکثر حصہ میں عبادت کا حکم دیا گیا تھا، حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس آیت کے نزول کے بعد بستر کےقریب بھی نہ جاتے اور لاٹھی کے سہارے سے ساری رات عبادت کرتے۔ پھر اس آیت میں رات کی عبادت کے بارے میں رخصت ناز ہوئی "(فاروو اما تیسر منہ) قرآن میں سے جو تمہارے لئے ممکن ہو اس کی تلاوت کر لو۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6358
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6359
حضرت حسن فرمان باری تعالیٰ (کانو اقلیلا من اللیل ما یھجعون)"(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ رات کو بہت تھوڑا سوتے ہیں۔ حضرت مطرف بن عبداللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس کامعنی یہ ہے کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں وہ اللہ کی عبادت کرتے ہوں۔ حضرت محمد بن علی فرماتے ہیں کہ وہ عشاء کی نماز سے پہلے نہیں سویار کرتے تھے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6359
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6360
حضرت عبداللہ بن شخیر فرمان باری تعالیٰ (کانو ا قلیلا من اللیل ما یھجعون)" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں ہو پوری رات جاگتے ہوں۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6360
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6361
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6361
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6362
حضرت حسن فرمان باری تعالیٰ "( کانو اقلیلا من اللیل مایھجعون)" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ راات کو تھوڑی دیر سوتے پھر سحری تک عبادت کرتے ہیں۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6362
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6363
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6363
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6364
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6364
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6365
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمان باری تعالیٰ "( کانو اقلیلا من اللیل مایھجعون)" (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں نماز نہ پرھتے ہوں۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6365
مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 508- فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : {كَانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ}. · حديث 6366
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 508- In His saying, Blessed be He, the Most High: {They were short of the night, and they will not sleep · Hadith 6366