مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 14- في الأعرج وَالْمَجْنُونِ وَالأَعْوَرِ يُجْزِئُ فِي الرَّقَبَةِ. · حديث 12363
12363- حدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : مَنْ كَانَتْ عَلَيْهِ رَقَبَةٌ ، فَاشْتَرَى نَسَمَةً ، قَالَ : إذَا أَنْفَذَهَا مِنْ عَمَلٍ إلَى عَمَلٍ أَجْزَأَهُ ، وَلاَ يُجْزِئه مَنْ لاَ يَعْمَلُ فَأَمَّا الَّذِي يَعْمَلُ فَالأَعْوَرُ وَنَحْوُهُ ، وَأَمَّا الَّذِي لاَ يَعْمَلُ فَالأَعْمَى وَالْمُقْعَدُ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جس کے ذمہ غلام آزاد کرنا ہو تو وہ ایک جان( غلام ) خریدے ، پھر جب اس کو نافذ کیا کسی عمل سے کسی عمل کی طرف، تو اس کی طرف سے کافی ہو جائے گا، اور کافی نہیں ہو گا جو اس نے عمل نہیں کیا، پس جو شخص عمل کرے تو کانااور اس کی مثل ہے، اور جو عمل نہ کرے تو اندھا اور لنگڑا کے مثل ہے۔
مَنْ كَانَتْ عَلَيْهِ رَقَبَةٌ فَاشْتَرَى نَسَمَةً ← إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 14- In the lame, the mad, and the cecum, is divided into the neck. · Hadith 12363
