مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 93- مَنْ كَانَ يُغَلِّسُ بِالْفَجْر. · حديث 3252
3252- حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كُنَّ نِسَاءُ الْمُؤْمِنَاتِ يُصَلِّينَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم صَلاَةَ الصُّبْحِ ، ثُمَّ يَرْجِعْنَ إلَى أَهْلِهِنَّ فَلاَ يَعْرِفُهُنَّ أَحَدٌ.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ مسلمان عورتیں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ فجر کی نماز ادا کیا کرتی تھیں ، پھر اپنے گھروں کو لوٹتیں تو اتنا اندھیرا ہوتا کہ انہیں کوئی پہچان نہیں سکتا تھا۔
عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 93- Who was sitting with the dawn? · Hadith 3252
