مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 340- فِيمَنْ كَانَ يَدَّهِنُ بِالزَّيْتِ. · حديث 15043
15043- حدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَمَّارٍ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ؛ أَنَّ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ كَانَ إذَا أَحْرَمَ ادَّهَنَ بِالزَّيْتِ ، وَدَهَنَ أَصْحَابَهُ بِالطِّيبِ ، أَوْ بِدُهِنِ الطِّيبِ.
حضرت حسین بن علیؓ جب احرام باندھنے کا ارادہ فرماتے تو زیتون کی دھونی لیتے ، اوران کے ساتھی خوشبو کی دھونی لیتے یا خوشبو والی دھونی لیتے۔
عَمَّارٍ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 340- Who used to grease with oil. · Hadith 15043
