مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 348- فِي الصَّبِيِّ يُجَنَّبُ مَا يَجْتَنِبُ الْكَبِيرُ. · حديث 15110
15110- حدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : يُصْنَعُ بِالصَّبِيِّ فِي الإِحْرَامِ مَا يُصْنَعُ بِالرَّجُلِ ، وَيُتَّقَى عَلَيْهِ الطِّيبُ ، وَيُطَافُ بِهِ ، وَيُشْهَدُ بِهِ الْمَنَاسِكَ ، وَيُلَبَّى عَنْهُ.
حضرت ابراہیمؒ فرماتے ہیں کہ بچے کا احرام بھی اس طرح بنایا جائے گا جس طرح بڑے کا بنایا جا تا ہے اوراس کو خوشبو سے دور رکھا جائےگا اور اس کے ساتھ طواف کیا جائے گا اور اس کو مناسک میں حاضر کیا جائے گا اور اس کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 348- In the boy, he avoids what the eldest avoids. · Hadith 15110
