مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 89- فِي الشُّرْبِ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ. · حديث 13489
13489- حدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ؛ أَنَّ ألنَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَتَى بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ وَهُمْ يَنْزِعُونَ عَلَى زَمْزَمَ ، فَقَالَ : انْزِعُوا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، فَلَوْلاَ أَنْ يَغْلِبَكُمَ النَّاسُ عَلَى سِقَايَتِكُمْ لَنَزَعْتُ مَعَكُمْ ، فَنَاوَلُوهُ دَلْوًا فَشَرِبَ مِنْهُ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم بنوعبد المطلب کے پاس تشریف لائے، وہ بیر زم زم سے پانی نکال رہے تھے ، بنوعبد المطلب کی پانی نکالنے میں مد دکر واگر مجھے اس بات کا خوف نہ ہوتا کہ لوگ پانی نکالنے کے لیے مجھے دیکھ کر رش کر یں گے تو میں بھی تمہارے ساتھ پانی نکالتا ،لوگوں نے پانی نکالا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیا۔
جَابِرٍ ← أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 89- In drinking water from Zamzam water. · Hadith 13489
