مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 484- مَنْ قَالَ إِذَا زَارَ الْقَوْمَ فَلاَ يَؤُمُّهُمْ. · حديث 6175
6175- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ رَجُلٌ مِنْهُمْ ، قَالَ : كَانَ مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ يَأْتِينَا فِي مُصَلاَّنَا هَذَا نَتَحَدَّثُ ، فَحَضَرَتِ الصَّلاَةُ ، فَقُلْنَا لَهُ : تَقَدَّمْ ، فَقَالَ : لاَ ، لِيَتَقَدَّمُ بَعْضُكُمْ حَتَّى أُحَدِّثُكُمْ لِمَ لاَ أَتَقَدَّمُ ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، يَقُولُ : مَنْ زَارَ قَوْمًا فَلاَ يَؤُمُّهُمْ ، وَلْيَؤُمَّهُمْ رَجُلٌ مِنْهُمْ.
حضرت ابو عطیہ کہتے ہیں کہ حضرت مالک بن حویرث ہماری نما ز کی جگہ تشریف لاتے تھے۔ جب نماز کا وقت ہو جاتا تو ہم ان سے کہتے کہ آپ نماز پڑھائیں۔ وہ فرماتے کہ تم میں سے کوئی نماز پڑھائے اور میں تمہیں بتاتا ہوں کہ میں امامت کیوں نہیں کروا رہا۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص کسی سے ملاقات کے لئے جائے تو ان کو امامت نہ کرائے بلکہ اسی قوم کا کوئی آدمی امامت کرائے۔
أبي عطية رجل منهم ← بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ، ← أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 484- He who says when he visits the people, he does not lead them. · Hadith 6175
