مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 237- فِي الْمِيزَابِ يَقْطُرُ عَلَى ثِيَابِ الرَّجُلِ · حديث 2055
2055- حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ : مَرَرْتُ مَعَ ابْنِ سِيرِينَ فِي طَرِيقٍ ، فقَطَرَ عَلَيْهِ مِيزَابٌ ، فَسَأَلَ عَنْهُ ، فَقِيلَ : إِنَّهُ نَظِيفٌ ، فَلَمْ يَلْتَفِتْ إِلَيْهِ ، وَلَمْ يُبَالِ.
حضرت ابوموسیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن سیرین کے ساتھ ایک راستے سے گزرا، ان پر ایک پر نالے کا پانی گرا۔ انہوں نے اس کے بارے میں سوال کیا۔ آپ کو بتایا گیا کہ یہ پاک ہے تو آپ نے اس پانی کی کوئی پرواہ نہ کی ۔
اَبِیْ مُوْسیٰ ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 237- In the gutter, he drips on the clothing of a man. · Hadith 2055
