مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 130- مَا قَالُوا فِي إقَامَةِ الصَّفِّ. · حديث 3544
3544- حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : اعْتَدِلُوا فِي صُفُوفِكُمْ وَتَراصَّوا ، فَإِنِّي أَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِي ، قَالَ أَنَسٌ : لَقَدْ رَأَيْت أَحَدَنَا يُلْزِقُ مَنْكِبَهُ بِمَنْكِبِ صَاحِبِهِ ، وَقَدَمَهُ بِقَدَمِهِ ، وَلَوْ ذَهَبْتَ تَفْعَلَ ذَلِكَ لَتَرَى أَحَدَهُمْ كَأَنَّهُ بَغْلٌ شَمُوسٌ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ صفوں کے درمیان اعتدال رکھو اور جڑ جڑ کر کھڑے ہو جاؤ، میں تمہیں اپنی کمر کے پیچھے سے دیکھتا ہوں ۔ حضرت انس فرماتے ہیں کہ ہم اس طرح نماز میں کھڑے ہوتے تھے کہ ہمارا کندھا دوسرے کے کند ھے سے اور ہمارا پاؤں دوسرے کے پاؤں سے جڑاہوتا تھا ، جب لوگوں نے اس احتیاط کو چھوڑ دیا تو وہ سرکش خچر کی طرح نظر آنے لگے ۔
أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 130- What they said in the classroom? · Hadith 3544
