مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 465- في الرجل يَرْمِي الصَّيْدَ وَهُوَ فِي الْحَرَمِ. · حديث 15835
15835- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ , عَنْ أَيُّوبَ أَبِي الْعَلاَءِ , عَنْ قَتَادَةَ فِي رَجُلٍ رَمَى صَيْدًا فِي الْحِلِّ وَهُوَ فِي الْحَرَمِ ، أَوْ هُوَ فِي الْحِلِّ ، وَالصَّيْدُ فِي الْحَرَمِ ؟ قَالَ : عَلَيْهِ فِدَاؤُهُ.
حضرت قتا دہ ؒ سے اس شخص کے متعلق دریافت کیاگیا جو خود حرم میں ہو اور حل میں موجو د شکار کو مارے یا وہ خود حل میں موجود شکار کو مارے یا وہ خود حل میں ہو اور شکار حرم میں ہو ؟ آپ ؒ نے فرمایا کہ اس پر اس کا فدیہ اوربدلہ ہے۔
أَيُّوبَ أَبِي الْعَلاَءِ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 465. In a man, he throws a catch while he is on the campus. · Hadith 15835
