مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 119- من قَالَ : إذَا سَمِعَ الْمُنَادِي فَلْيُجِبْ. · حديث 3481
3481- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : فَقَدَ عُمَرُ رَجُلاً فِي صَلاَةِ الصُّبْحِ فَأَرْسَلَ إلَيْهِ ، فَجَاءَ فَقَالَ : أَيْنَ كُنْت ؟ فَقَالَ : كُنْتُ مَرِيضًا وَلَوْلا أَنَّ رَسُولَك أَتَانِي مَا خَرَجْت ، فَقَالَ عُمَرُ : فَإِنْ كُنْتَ خَارِجًا إلَى أَحَدٍ فَاخْرُجْ إِلى الصَّلاَةِ.
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمر ؓ کو فجر کی نماز میں نظر نہ آئے ، آپ نے انہیں پیغام دے کر بلایا ۔ وہ آئے تو حضرت عمر نے پوچھا کہ تم کہاں تھے؟ انہوں نے کہا کہ میں بیمار تھا، اگر آپ کا قاصد مجھے بلانے نہ آتا تو میں نہ آتا۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ جب تم کسی کی طرف جاسکتے ہو تو نماز کے لئے بھی جاؤ۔
كُنْتُ مَرِيضًا وَلَوْلا أَنَّ رَسُولَك أَتَانِي مَا خَرَجْت ← أَيْنَ كُنْت ← فَقَدَ عُمَرُ رَجُلاً فِي صَلاَةِ الصُّبْحِ فَأَرْسَلَ إلَيْهِ فَجَاءَ ← أَبِيهِ ← هُشَيْمٌ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 119- Who said: If the caller hears, then it is obligatory. · Hadith 3481
