مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 166 - مَا قَالُوا فِي امْرَأَةِ الْعِنِّينِ ؟ إذَا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا عَلَيْهَا عِدَّةٌ ؟. · حديث 19133
19133- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ , عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، وَالْحَسَنِ قَالاَ : أَجَّلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ الْعِنِّينَ سَنَةً فَإِنَ اسْتَطَاعَهَا وَإِلاَّ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ.
حضرت سعید رضی اللہ عنہ اور حضرت حسن رضی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نامرد کو ایک سال کی مہلت دی کہ اگر وہ جماع کی طاقت رکھے تو ٹھیک ورنہ میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے گیااور عورت پر عدت لازم ہو گی۔
سَعِيدٍ وَالْحَسَنِ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 166 - What did they say in the woman of Anan? If they were separated from them several times? · Hadith 19133
