مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 23- مَنْ كَانَ يَنْحَطُّ بِالتَّكْبِيرِ وَيَهْوِي بِهِ. · حديث 2632
2632- حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : كَانَ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ إذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرَّكْعَةِ هَوَى بِالتَّكْبِيرَةِ ، فَكَأَنَّهُ فِي أُرْجُوحَةٍ حَتَّى يَسْجُدَ.
حضرت کلیب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الله بن یزید خطمی جب رکوع سے سر اٹھاتے تو تکبیر کہتے ہوئے جھکا کر تے تھے۔ جیسے ڈھلوان تختہ سے نیچے آرہے ہوں ، آپ اس طرح سجدے میں جاتے تھے۔
أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 23- Whoever descends and plunges into arrogance. · Hadith 2632
