مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 4- باب من أجازه بِغَيْرِ وَلِيٍّ وَلَمْ يُفَرِّقْ. · حديث 16197
16197- حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ , عَنِ الشَّيْبَانِيِّ , عَنْ أُمِّهِ , عَنْ بَحَرِيَّةَ بِنْتِ هَانِئٍ قَالَتْ : تَزَوَّجْت الْقَعْقَاعَ بْنَ شَوْرٍ فَسَأَلَنِي وَجَعَلَ لِي مُذْهَبًا مِنْ جَوْهَرٍ عَلَى أَنْ يَبِيتَ عِنْدِي لَيْلَةً فَبَاتَ ، فَوَضَعْت لَهُ تَوْرًا فِيهِ خَلُوقٌ فَأَصْبَحَ وَهُوَ مُتَضَمِّخٌ بِالْخَلُوقِ ، فَقَالَ لِي : فَضَحْتِنِي ، فَقُلْتُ لَهُ : مِثْلِي يَكُونُ سِرًّا ؟ فَجَاءَ أَبِي مِنَ الأَعْرَابِ ، فَاسْتَعْدَى عَلَيْهِ عَلِيًّا ، فَقَالَ عَلِيٌّ لِلْقَعْقَاعِ : أَدْخَلْتَ ؟ فَقَالَ : نَعَمْ ، فَأَجَازَ النِّكَاحَ.
حضرت بحریہ بنت ہانی ء فرماتی ہیں کہ میں نے قعقاع بن شور سے شادی کی۔ انہوں نے مجھے سونے کا زیور دیا کہ وہ میرےپاس ایک رات گذاریں ۔ چنانچہ انہوں نےمیرے گھر رات گذاری ۔ میں نےخلوق کا ایک برتن ان کے پاس رکھا ۔صبح ان کے کپڑوں پر خلوق خوشبو لگی ہوئی تھی۔ انہوں نے مجھے کہا کہ تم نے اس خوشبو کی وجہ سے میری رسوائی کا سامان کر دیا کہ اب اس شادی کا سب کو پتہ چل جائےگا۔ میں نے کہا کہ کیا مجھ جیسی سے کوئی راز رہ سکتا ہے؟ پھر میرے دیہاتی والد آئے اور قعقاع نے کہا کہ ہاں ۔ اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نکاح جائز قرار دیا۔
تَزَوَّجْت الْقَعْقَاعَ بْنَ شَوْرٍ فَسَأَلَنِي وَجَعَلَ لِي مُذْهَبًا مِنْ جَوْهَرٍ عَلَى ← بَحَرِيَّةَ بِنْتِ هَانِئٍ ← أُمِّهِ2، ← الشَّيْبَانِيِّ ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 4- The door of those authorized by non-wali and did not separate. · Hadith 16197
