مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 312- مَنْ رَخَصَ فِي كِرَائِهَا. · حديث 14906
14906- حدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ هِشَامٍ بن حُجَيْرٍ ، قَالَ : كَانَ لِي بَيْتٌ بِمَكَّةَ فَكُنْتُ أَكْرِيهِ ، فَسَأَلْتُ طَاوُوسًا ؟ فَأَمَرَنِي أَنْ آكُلَهُ.
حضرت ہشام بن حجیر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں میرا ایک مکان تھا جسے میں نے کرایہ پر دیا ہوا تھا ، میں نے حضرت طاؤس رحمتہ اللہ علیہ سے اس کے کرایہ کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے مجھے اس کے پیسوں کے کھانے کا حکم دیا ۔
كَانَ لِي بَيْتٌ بِمَكَّةَ فَكُنْتُ أَكْرِيهِ فَسَأَلْتُ طَاوُوسًا فَأَمَرَنِي أَنْ آكُلَهُ. ← هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 312- Whoever licensed it · Hadith 14906
