مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 26- مَا قَالُوا فِي تَفْرِيقِ رَمَضَانَ. · حديث 9206
9206- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ : بَلَغَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنْ تَقْطِيعِ قَضَاءِ رَمَضَانَ ؟ فَقَالَ : ذَاكَ إلَيْك ، فَقَالَ : أَرَأَيْت لَوْ كَانَ عَلَى أَحَدِكُمْ دَيْنٌ ، فَقَضَى الدِّرْهَمَ وَالدِّرْهَمَيْنِ ، أَلَمْ يَكُ قَضَى ؟ وَاللَّهُ أَحَقّ أَنْ يَعْفُوَ وَيَغْفِرَ.
حضرت محمد بن منکدر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ رمضان کی قضاء میں تقطیع اور تفریق کی جا سکتی ہے ۔ آپ نے فرمایا کہ ہاں ایسا کر سکتے ہو۔ دیکھو اگر تم میں سے کسی پر قرضہ ہو اور وہ ایک یا دو دو درہم کر کے اسے ادا کرے تو کیا قرضہ ادا نہ ہو گا؟ اللہ تعالیٰ تو زیادہ معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے ۔
بلغني ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 26 - What they said in the separation of Ramadan. · Hadith 9206
