مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 105- مَنْ كَانَ لاَ يَرَى الْعُشُورَ فِي السَّنَةِ إِلاَّ مَرَّةً. · حديث 10691
10691- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ ، قَالَ : اسْتَعْمَلَنِي عُمَرُ عَلَى الْمَاصِر ، فَكُنْتُ أُعَشِّرُ مَنْ أَقْبَلَ وَأَدْبَرَ ، فَخَرَجَ إلَيْهِ رَجُلٌ فَأَعْلَمَهُ ، فَكَتَبَ إلَيَّ : أَنْ لاَ تُعَشِّرْ إِلاَّ مَرَّةً وَاحِدَةً ، يَعْنِي فِي السَّنَةِ.
حضرت زیاد بن حدیر رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے عامل مقرر فرمایا کہ میں کشتیوں والوں سے (عشر ) وغیرہ وصول کروں ، میں ہر آنے اور جانے والے سے عشر وصول کرتا تھا ، حضرت عمر کی طرف ایک آدمی گیا اور اس نے ان کو بتایا ، انہوں نے میری طرف لکھا کہ : عشر صرف سال میں ایک بار وصول کیا کرو ۔
زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ ← أَبِي حَصِينٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 105- If a person only sees a tithe during the year. · Hadith 10691
