مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 272- فِي الْمُحْرِم يَأْكُلُ مَا صَادَ الْحَلاَلُ. · حديث 14678
14678- حدَّثَنَا جَرِيرٌ ، وَأَبُو الأَحْوَص ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، قَالَ : كَانَ أَبُو قَتَادَةَ فِي نَفَرٍ مُحْرِمِينَ ، وَأَبُو قَتَادَةَ مُحِلٌّ ، فَرَأَى أَصْحَابُهُ حِمَارًا وَحْشِيًّا ، فَلَمْ يُؤْذِنوهُ حَتَّى أَبْصَرَهُ ، فَاخْتَلَسَ مِنْ بَعْضِهِمْ سَوْطًا فَصَرَعَهُ ، فَأَكَلُوا وَحَمَلُوا مِنْهُ ، فَلَقُوا رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَسَأَلُوهُ عَنْه ؟ فَقَالَ : هَلْ أَشَارَ إلَيْهِ أَحَدٌ مِنْكُمْ ؟ قَالُوا : لاَ ، قَالَ : فَكُلُوا.
حضرت عبداللہ بن ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوقتادہ احرام والے لوگوں کے ساتھ تھے اور وہ خو دمحرم نہ تھے ، ان کے ساتھیوں نے جنگلی گدھاد یکھا ، ان کے ساتھیوں نے گدھے کی طرف نشاندہی نہ کی لیکن انہوں نے خودا سے دکھ لیا۔ پس انھوں نے ان میں سے بعض کا کوڑ ا اٹھایا اوراس کو پچھاڑ دیا، پھر انھوں نے اس کو کھایا اور اپنے ساتھ اس کا گوشت اٹھا بھی لیا ، پھران کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہوئی تو انھوں نے اس کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پو چھا کہ کیا تم میں سے کسی نے اس شکار کی طرف اشارہ کیا تھا ؟ لوگوں نے عرض کیا کہ نہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھراس میں سے کھاؤ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← جَرِيرٌ وَأَبُو الأَحْوَصِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 272- In Muharram, eating what is halal is eaten. · Hadith 14678
