مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 140- من كره أَنْ يَطَأَ عَلَى الْقَبْرِ. · حديث 11893
11893- حدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : كُنْتُ أَمْشِي مَعَ عَبْدِ اللهِ فِي الْجَبَّانَةِ ، فَقَالَ : لأَنْ أَطَأَ عَلَى جَمْرَةٍ حَتَّى تُطْفَأَ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أَطَأَ عَلَى قَبْرٍ.
حضرت ابو سعید رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ جبانہ میں چل رہا تھا ،آپ نے فرمایا :میں انگاروں پر چلوں جس سے وہ بجھ جائیں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس بات سے کہ میں قبروں کو روندوں ۔
كُنْتُ أَمْشِي مَعَ عَبْدِ اللهِ فِي الْجَبَّانَةِ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي حَصِينٍ، ← أَبُو بَکْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 140- Whoever hates to be trapped in graves. · Hadith 11893
