مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 6- في المرأة تُزَوِّجُ نَفْسَهَا. · حديث 16213
16213- حدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ : جَاءَتِ امْرَأَةٌ إلَى جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ , فَقَالَتْ : إنِّي زَوَّجْت نَفْسِي ، فَقَالَ : إنَّك لِتُحَدِّثِينِي أَنَّك زَنَيْت ؟ فَسَفَعَتْ برنَّة ثُمَّ انْطَلَقَتْ.
حضرت سعید بن یزید فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضرت جابر بن زید کے پاس آئی اور اس نے کہا کہ میں نے اپنی شادی کرادی ۔ حضرت جابر بن زید نے فرمایا کہ تو مجھ سے یہ گفتگو کررہی ہے کہ تو نے زنا کیا ہے! یہ سن کر عورت نے چیخ ماری اور اس کا رنگ بدل گیا پھر وہ چلی گئی۔
إنَّك لِتُحَدِّثِينِي أَنَّك زَنَيْت فَسَفَعَتْ برنَّة ثُمَّ انْطَلَقَتْ. ← إنِّي زَوَّجْت نَفْسِي ← جَاءَتِ امْرَأَةٌ إلَى جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ ← سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ← غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 6- In a woman, she marries herself. · Hadith 16213
