مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 127- في الإمام وَالأَمِير يُؤْذِنُهُ بِالإِقَامَةِ. · حديث 3534
3534- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : لَمَّا قَدِمَ عُمَرُ مَكَّةَ أَتَاهُ أَبُو مَحْذُورَةَ وَقَدْ أَذَّنَ ، فَقَالَ : الصَّلاَةَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ، حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ ، حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ ، حَيَّ عَلَى الْفَلاَحِ ، حَيَّ عَلَى الْفَلاَحِ ، قَالَ : وَيْحَك ، أَمَجْنُونٌ أَنْتَ ؟ أَمَا كَانَ فِي دُعَائِكَ الَّذِي دَعَوْتنَا مَا نَأْتِيك حَتَّى تَأْتِيَنَا.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ مکہ تشریف لائےتو حضرت ابومحذورہ اذان دینے کے بعدان کے پاس آئےاور کہنے لگے: اے امیر المؤمنین ! نماز کا وقت ہوگیا ، حی علی الصلاة، حی على الصلاة، حی على الفلاح، حی علی الفلاح۔اس پر حضرت عمر نے فرمایا کہ کیاتم پاگل ہو؟ کیا ہمارے مسجد میں حاضر ہونے کے واسطے وہ پکار کافی نہیں جوتم دےچکے ہو۔
لَمَّا قَدِمَ عُمَرُ مَكَّةَ أَتَاهُ أَبُو مَحْذُورَةَ وَقَدْ أَذَّنَ ← مُجَاهِدٍ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 127- In the imam and the emir, he is authorized to stay. · Hadith 3534
