مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 501- الرَّجُلُ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ ، فَيَرْكَعُ فِيهِ رَكْعَةً. · حديث 6304
6304- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ قَابُوسَ ، عَنْ أَبِيهِ ؛ أَنْ عُمَر دَخَلَ الْمَسْجِد فَرَكَعَ فِيهِ رَكْعَةً ، فَقَالُوا لَهُ ؟ فَقَالَ : إِنَّمَا هُوَ تَطَوُّعٌ ، فَمِنْ شَاءَ زَاد ، وَمَن شَاءَ نَقَصَ.
حضرت قابوس کے والد فرماتے ہی کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک مسجد میں داخل ہوئے اور اس میں ایک رکعت پڑھی ، لوگوں نے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ نفل ہے ، جو چاہے کم پڑھے اور جو چاہے زیادہ۔
لَهُ: ← أَبِيهِ أَنْ عُمَر دَخَلَ الْمَسْجِد فَرَكَعَ فِيهِ رَكْعَةً ← قَابُوسَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 501 - A man enters the mosque, kneeling in it kneeling in it. · Hadith 6304
