مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 189- في الرجل يَدْخُلُ وَالْمُؤَذِّنُ يُقِيمُ الصَّلاَةَ ، يَقُومُ ، أَوْ يَقْعُدُ ؟ · حديث 4123
4123- حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، قَالَ : رَأَى عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ فِي حَوْضِ زَمْزَمَ ، وَقَدْ أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ ، فَشَجر بَيْنَ الإِمَامِ وَبَعْضِ النَّاسِ شَيْءٌ ، وَنَادَى الْمُنَادِي : قَدْ قَامَتِ الصَّلاَةُ ، فَجَعَلُوا يَقُولُونَ لَهُ : اجْلِسْ ، فَيَقُولُ : قَدْ قَامَتِ الصَّلاَةُ (1).
حضرت سفیان بن عیینہ فرماتے ہیں کہ عبید اللہ بن ابی یزید نے حضرت حسین بن علی کو زمزم کے حوض میں دیکھا ، اتنے میں نماز کے لئے اقامت ہو گئی ۔ جس پر امام اور کچھ لوگوں میں کچھ بات ہو گئی ۔ اعلان کرنے والا کہتا تھا کہ نماز کھڑی ہو گئی ہے اور لوگ اسے بیٹھنے کا حکم دیتے تھے ۔ وہ پھر کہتا کہ نماز کھڑی ہو گئی ہے ۔
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 189- In the man he enters and the muezzin establishes the prayer, standing, or sitting? · Hadith 4123
