مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 444- في الأعجمي يَحُجُّ وَلاَ يُسَمِّي شَيْئًا. · حديث 15724
15724- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ ، أَنَّ امْرَأَةً أَعْجَمِيَّةً قَدِمَتْ فَقَضَتِ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا ، غَيْرَ أَنَّهَا لَمْ تُهِلَّ بِشَيْءٍ ، فَقَالَ عَطَاءٌ : لاَ يُجْزِئُهَا. وَقَالَ طَاوُوس : يُجْزِئُهَا ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : يَسِّرُوا ، وَلاَ تُعَسِّرُوا.
حضرت ابرہیم بن نافع ؒ سے مروی ہے کہ ایک عجمی خاتون حج کے لیے آئی اور اس نے تمام مناسک حج ادا کیے لیکن اس نے حج و عمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کی تھی۔ حضرت عطاء ؒ نے فرمایا اس کےلیے کافی نہیں ہے، اور حضرت طاؤس ؒ نے فرمایا کہ اس کےلیے یہ حج کافی ہے، حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا آسانی پیدا کرو مشکل میں مت ڈالو۔
إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 444- In Hajj he does Hajj and does not name anything. · Hadith 15724
