مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 258 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يُزَوِّجُ أُمَّهُ. · حديث 17945
17945- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَهُ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتِ ابْنَهَا أَنْ يُزَوِّجَهَا فَكَرِهَ ذَلِكَ ، وَذَهَبَ إلَى عُمَرَ فَذَكَر ذَلِكَ لَهُ , فَقَالَ عمر : اذْهَبْ فَإِذَا كَانَ غَدًا أَتَيْتُكُمْ قَالَ : فَجَاءَ عُمَرُ فَكَلَّمَهَا وَلَمْ يُكْثِرْ ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِ ابْنِهَا , فَقَالَ لَهُ : زَوِّجْهَا فَوَالَّذِي نَفْسُ عُمَرَ بِيَدِهِ لَوْ أَنَّ حَنْتَمَةَ بِنْتَ هِشَامٍ يَعْنِي عُمَرُ أُمَّ نَفْسِهِ سَأَلَتْنِي أَنْ أُزَوِّجَهَا لَزَوَّجْتهَا ، فَزَوَّجَ الرَّجُلُ أُمَّهُ.
حضرت ہشام بن عروہ رحمۃ اللہ علیہ ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے سے کہا کہ میری شادی کرا دے ، بیٹے نے اس بات پر ناگواری کا اظہار کیا ، وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ساری بات عرض کی ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم جاؤ میں تمہارے پاس کل آؤں گا ۔اگلے دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے اور عورت سے مختصر بات چیت کی پھر اس کے بیٹے کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا کہ تم اس کی شادی کرا دو ، اس ذات کی قسم ! جس کے قبضے میں عمر کی جان ہے! اگر حنتمہ بنت ہشام (حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی والدہ ) مجھ سے شادی کرنے کا کہتیں تو میں ضرور ان کی شادی کرا دیتا ۔ پس آدمی نے اپنی والدہ کی شادی کرا دی ۔
فَجَاءَ عُمَرُ فَكَلَّمَهَا وَلَمْ يُكْثِرْ ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِ ابْنِهَا ← عمر اذْهَبْ فَإِذَا كَانَ غَدًا أَتَيْتُكُمْ ← ذَلِكَ لَهُ، ← أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتِ ابْنَهَا أَنْ يُزَوِّجَهَا فَكَرِهَ ذَلِكَ وَذَهَبَ إلَى عُمَرَ ← رَجُلٌ: ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 258 - What they said in the man marries his mother. · Hadith 17945
