مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 71- قَدْركم يَقْعُدُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ. · حديث 3033
3033- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَن أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ؛أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إذَا قَعَدَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ كَأَنَّهُ عَلَى الرَّضْفِ ، قُلْتُ : حتَّى يَقُومَ ؟ قَالَ : حَتَّى يَقُومَ.
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ پہلی دو رکعتوں کے بعد اتنی تھوڑی دیر بیٹھتے تھے جیسے گرم پتھر پر بیٹھے ہوں ۔ میں نے ان سے پوچھا کہ کھڑے ہونے سے پہلے ؟ انہوں نے فرمایا کھڑے ہونے سے پہلے ۔
أبيه عبد الله بن مسعود ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 71- Your destiny sits in the first two rak'ahs. · Hadith 3033
