مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 415- من رخص فِي الأَكْلِ مِنْ هَدْيِ التَّطَوُّعِ. · حديث 15581
15581- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ , عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بن عُمَرَ , عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : بَعَثَ مَعِي عَبْدُ اللهِ بِبَدَنَةٍ تَطَوُّعًا ، فَعَطِبَ فِي الطَّرِيقِ ، فَنَحَرْتهَا فَتَصَدَّقْت مِنْهَا بِطَائِفَةٍ وَرَجَعْت إلَيْهِ بِبَعْضِهَا فَأَكَلَ ، وَلَمْ يُبْدِلْ.
حضرت نافع ؒ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ؓ نے میرے ساتھ نفلی ہدی کا اونٹ بھیجا، وہ راستہ میں ہی تھکن سے چور ہو گیا تو میں نے اس کو ذبح کر دیا اور اس کا گوشت ایک جماعت پر صدقہ کردیا ، اور اس کا کچھ گوشت اپنے ساتھ واپس لے کر آیا ، آپ ؓ نے اس میں سے تناول فرمایا اور اس کا بدل بھی ادا نہ فرمایا ۔
نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عَبْدَةُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 415. Whoever licenses to eat from the guidance of volunteering. · Hadith 15581
