مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 68- في الهلال يُرَى وَبَعْضُ النَّاسِ قَدْ أَكَلَ. · حديث 9567
9567- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ ؛ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ سُوَيْد الْفِهْرِيَّ أَفْطَرَ ، أَوْ ضَحَّى قَبْلَ النَّاسِ بِيَوْمٍ ، فَكَتَبَ إلَيْهِ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ : مَا حَمَلَك عَلَى أَنْ أَفْطَرْت قَبْلَ النَّاسِ ؟ فَكَتَبَ إلَيْهِ مُحَمَّدٌ : إِنَّهُ شَهِدَ عِنْدِي حِزَامُ بْنُ حَكِيمٍ الْقُرَشِيُّ أَنَّهُ رَأَى الْهِلاَلَ ، فَكَتَبَ إلَيْهِ عُمَرُ : أَوْ أَحَدُ النَّاسِ ، أَوْ ذُو الْيَدَيْنِ : هُوَ.
حضرت عمرو بن مہاجر فرماتے ہیں کہ محمد بن سوید فہری نے لوگوں سے ایک دن پہلے عیدالفطر یا عیدالاضحیٰ منائی ۔حضرت عمر بن عبدالعزیز نے انہیں خط لکھ کر اس کی وجہ پوچھی تو محمد نے ان کی طرف خط لکھا کہ حزام حکیم قرشی نے میرے سامنے چاند دیکھنے کی گواہی دی ۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے انہیں خط لکھا کہ کیا ایک آدمی کی گواہی پر؟ کیا وہ دو آ دمیوں کے برابر ہو سکتے ہیں ؟
عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 68- It is seen in the crescent and some people have eaten. · Hadith 9567
