مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 686- في الصلاة بَيْنَ التَّرَاوِيحِ. · حديث 7810
7810- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ ابنِ جُبَيْر وَالْحَسَنِ ؛ فِي الرَّجُلِ يَقُومُ بَيْنَ التَّرْوِيحَتَيْنِ يَقْرَأُ حَتَّى يَنْهَضَ الإِمَام فَيَدْخُلُ مَعَهُ ، قَالَ شُعْبَةُ : كَرِهَهُ أَحَدُهُمَا وَلَمْ يَكْرَهْهُ الأَخَرُ. وَقَالَ هِشَامٌ : هُوَ يُونُسُ بْنُ جُبَيْرٍ.
حضرت یونس بن جبیر اور حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جودوتراویح کے بعد نماز کے لئے کھڑاہو فرماتے ہیں کہ دہ اس وقت تک پڑھ سکتا ہے جب تک امام کھڑا نہ ہو جائے، جب امام کھڑا ہو جائے تو اسے اس کے ساتھ شریک ہو جانا چاہئے۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ ان دونوں حضرات میں سے ایک نے اسے پسند فرمایا اور ایک نےناپسند۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 686- When praying between Taraweeh. · Hadith 7810
