مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 169- فِي المَرِيضِ مَا يُصْنَعُ بِهِ ؟. · حديث 14020
14020- حدَّثَنَا جَرِيرٌ بْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : يُشْهَدُ بِالْمَرِيضِ الْمَنَاسِكُ كُلُّهَا ، وَيُطَافُ بِهِ عَلَى مَحْمَلٍ ، فَإِذَا رَمَى الْجِمَارَ وُضِعَ فِي كَفِّهِ ، ثُمَّ رُمِيَ بِهِ مِنْ كَفِّهِ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مریض کو تمام مناسک حج میں حاضر کیا جائےگا اور اس کو پالکی میں طواف کر والا جائےگا اور جب وہ رمی کرنے کا ارادہ کرے تو اس کی ہتھیلی پر پتھر ر کھے جائیں گے پھراس کی ہتھیلی سے کنکراٹھا کر رمی کی جائےگی۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 169- What is it made of in sick? · Hadith 14020
