مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 150 - في المرأة يُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا فَتَضَعُ بَعْدَ وَفَاتِهِ بِيَسِيرٍ من قَالَ قد حلت. · حديث 17376
17376- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ , عَنِ الأَسْوَدِ , عَنْ أَبِي السَّنَابِلِ قَالَ : وَضَعَتْ سُبَيْعَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ حَمْلَهَا بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِبِضْعٍ وَعِشْرِينَ لَيْلَةً فَلَمَّا تَعَلَّتْ مِنْ نِفَاسِهَا تَشَوَّفَتْ فَعِيبَ ذَلِكَ عَلَيْهَا وَذُكِرَ أَمْرُهَا لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم , فَقَالَ : إِنْ تَفْعَلْ فَقَدْ مَضَى أَجَلُهَا.
حضرت ابو سنا بل رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ سبیعہ بنت حارث نے اپنے خاوند کی وفات کے بیس اور کچھ دن بعد بچے کو جنم دیا ۔ جب وہ نفاس سے پاک ہوئیں تو انہوں نے زیب و زینت اختیار کر لی ۔ انہیں اس بات پر برا بھلا کہا گیا ، جب اس بات کا حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو علم ہوا تو آپ نے فرمایا کہ اگر وہ ایسا کرتی ہیں تو ٹھیک ہے ، کیونکہ ان کی عدت گزر چکی ہے ۔
أَبِي السَّنَابِلِ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 150 - When a woman dies, her husband dies, and she is given after his death in an easy way. · Hadith 17376
