مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 101- ما قولوا فِي الرَّجُلِ يَصُومُ التَّطَوُّعَ ، فَتَسْأَلُهُ أُمُّهُ أَنْ يُفْطِرَ. · حديث 9799
9799- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَكَمَ ، وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يَصُومُ تَطَوُّعًا فَنَهَتْهُ أُمُّهُ ؟ قَالاَ : يُطِيعُهَا ، وَيَصُومُ أَحْيَانًا.
حضرت شعبہ فرماتےہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے نفلی روزہ رکھا ہو اور اس کی ماں اسے روزہ توڑنے کا کہے تو وہ کیا کرے؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ وہ اپنی والدہ کی بات مانے اور کبھی کبھی روزہ رکھا کرے۔
يُطِيعُهَا وَيَصُومُ أَحْيَانًا. ← الرَّجُلِ يَصُومُ تَطَوُّعًا فَنَهَتْهُ أُمُّهُ ← سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 101- What they say when a man makes volunteer fast, then his mother asks him to break his fast. · Hadith 9799
