حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کر دیا اور اس نے خود کو تین طلاقیں دے دیں ، اب کیا حکم ہے ؟ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوںنے فرمایا میرے خیال میں ایک طلاق ہوئی ، اور آدمی بیوی سے رجوع کرنے کا زیادہ حق دار ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میر ی بھی رائے یہی ہے ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18379
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18380
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تم نے اس دروازے کی چوکھٹ عبور کی ، تو تمہارامعاملہ تمہارے ہاتھ میں ہے ۔ اس عورت نے چوکھٹ عبور کی اور پھر عورت نے خود کو کئی طلاقیں دے دیں تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک طلاق ہو گی ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18380
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18381
حضرت ابو حلال عتکی ایک وفد کے ساتھ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ، اور سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے ہاتھ میں دے دے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کا معاملہ اسی کے ہاتھ میں ہو گا ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18381
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18382
حضرت ابو الحلال رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے سپرد کر دے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا جو فیصلہ وہ کرے وہی نافذ ہو گا ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18382
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18383
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18383
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18384
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18384
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18385
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18385
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18386
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18386
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18387
حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کر دیا اور اس نے خود کو تین طلاقیں دے دیں تو تین طلاقیں ہو جائیں گی ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18387
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18388
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اختیار دئیے جانے کی صورت میں جو فیصلہ بیوی کرے وہی نافذ ہو گا ، اگر کوئی انکار کرے تو اس سے قسم لی جائے گی ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18388
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18389
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18389
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18390
حضرت شعبہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا اگر آدمی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردے اور عورت کہے کہ میں نے خود کو تین طلاقیں دے دیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تین طلاقوں کے ساتھ بائنہ ہو جائے گی ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18390