مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 210- من كره أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ : أُهَرِيقُ الْمَاءَ. · حديث 1831
1831- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : قامَ رَجُلٌ مِنْ عِنْدِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ لَهُ : أَيْنَ ؟ قَالَ : أُرِيقَ الْمَاءَ ، قَالَ : لاَ تَقُلْ أُرِيقَ وَلَكِنْ قُلْ : أَبُولُ.
حضرت عطاءفرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس سے کھڑا ہوا تو انہوں نے اس سے پوچھا کہ کہاں جار ہے ہو؟ اس نے کہا میں پانی بہانے جارہا ہوں ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یوں نہ کہو بلکہ کہو کہ میں پیشاب کرنے جارہا ہوں۔
لاَ تَقُلْ أُرِيقَ وَلَكِنْ قُلْ أَبُولُ. ← أُرِيقَ الْمَاءَ ← قامَ رَجُلٌ مِنْ عِنْدِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ لَهُ أَيْنَ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 210- Whoever hates a man saying: The water is shed. · Hadith 1831
