مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 833- مَنْ قَالَ يُجْزِيه أَنْ يَخُطَّ بَيْنَ يَدَيْهِ إذَا صَلَّى. · حديث 8936
8936- حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِي مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، عَنْ جَدِّهِ ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ : إذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فِي أَرْضِ فَلاَةٍ فَلْيَنْصِبْ عَصًا ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ عَصًا فَلْيَخُطَّ خَطًّا بِالأَرْضِ ، وَلاَ يَضُرُّهُ مَا مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ ، قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ : يَعْنِي رِوَايَةً.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تم میں سے کوئی صحراء وغیرہ میں نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ اپنے سامنے اپنی لاٹھی کھڑی کر لے ۔ اگر لاٹھی نہ ہو تو زمین پا ایک لکیر کھینچ لے ، اس سے اس کے سامنے سے گزرنے والی کوئی چیز اس کی نماز کو نقصان نہ پہنچائے گی۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← جَدِّهِ، ← أَبِي مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 833- Whoever says may reward his hand when he prays. · Hadith 8936
