مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 40 - فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : قَدْ خَلَّيْتُ سَبِيلَكِ ، أَوْ لاَ سَبِيلَ لِي عَلَيْك. · حديث 18296
18296- حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ؛ فِي رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : قدْ خَلَّيْتُ سَبِيلَكِ ، قَالَ : نِيَّتُهُ ، قَالَ : أَرَأَيْتَ إِنْ نَوَى ثَلاَثًا ، قَالَ : أَخَافُ أَنْ يَكُونَ ذَلِكَ.
حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تیرا راستہ چھوڑ دیا تو اس کی نیت کا اعتبار ہو گا ۔ ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس نے تین کی نیت کی ہو ! انہوں نے کہا کہ مجھے خوف ہے کہ ایسا ہی ہے ۔
أَخَافُ أَنْ يَكُونَ ذَلِكَ. ← أَرَأَيْتَ إِنْ نَوَى ثَلاَثًا ← نِيَّتِهِ. ← لاِمْرَأَتِهِ قدْ خَلَّيْتُ سَبِيلَكِ ← الْحَكَمِ فِي رَجُلٍ ← مُطَرِّفٍ ← حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 40 - In a man he says to his wife, “Have I left your path, or no way for you?” · Hadith 18296
