مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 521- في المسلم يَحُجُّ ثُمَّ يَرْتَدُّ , عَنِ الإِسْلاَمِ ثُمَّ يَتُوبُ. · حديث 16091
16091- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ سُفْيَانَ سُئِلَ عَمَّنْ أَسْلَمَ فَحَجَّ ، ثُمَّ ارْتَدَّ ، ثُمَّ رَجَعَ إلَى الإِسْلاَمِ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحَجُّ أَمْ تُجْزِئُهُ تِلْكَ الْحَجَّةُ ؟ قَالَ : إذَا ارْتَدَّ هَدَمَ الْكُفْرُ كُلَّ شَيْءٍ كَانَ قَبْلَهُ ، فَعَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ ، وَلاَ يَعْتَدَّ بِذَلِكَ.
حضرت سفیا ن ؒ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص مسلمان ہونے کے بعد حج کرے پھر وہ مرتد ہو جائے پھر دوبارہ اسلام قبول کر لے اور اس پر حج واجب ہو جائے تو کیا اس کے لیے پہلا حج کافی ہو جائے گا؟ آپؒ نے فرمایا جب وہ مرتد ہو ا تو اس کے کفر نے پہلے والے سارے کا م منہدم کر دیئے، اس پر دوبارہ حج لازم ہے اور اس کو شمار نہیں کیاجائےگا۔
أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 521. In a Muslim, he performs Hajj and turns away from Islam, then repents. · Hadith 16091
