مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 664- في الصلاة عِنْدَ قَبْرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَإِتْيَانِهِ. · حديث 7624
7624- حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حَبَّابٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ إبْرَاهِيمَ مِنْ وَلَدِ ذِي الْجَنَاحَيْنِ ، قَالَ : حدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ، أَنَّهُ رَأَى رَجُلاً يَجِيءُ إلَى فُرْجَةٍ كَانَتْ عِنْدَ قَبْرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَيَدْخُلُ فِيهَا فَيَدْعُو فَدَعَاهُ ، فَقَالَ : أَلاَ أُحَدِّثُكَ بِحَدِيثٍ سَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : لاَ تَتَّخِذُوا قَبْرِي عِيدًا ، وَلاَ بُيُوتَكُمْ قُبُورًا وَصَلُّوا عَلَيَّ فَإِنَّ صَلاَتَكُمْ وَتَسْلِيمَكُم يَبْلُغُنِي حَيْثُ مَّا كُنْتُمْ.
حضرت علی بن حسین نے ایک آدمی کو دیکھا جو نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے روضہ مبارک میں داخل ہوتا اور دعا مانگتاتھا۔انہوں نے اسے بلا کر فرمایا کہ میں تمہیں ایک حدیث نہ سناؤں جو میرے باپ نے میرے دادا سے نقل کی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری قبر کو خوشی سے جمع ہونے کی جگہ نہ بناؤاور اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ،تم میرے اوپر درود بھیجو ،کیونکہ تم جہاں کہیں سے بھی مجھ پر درود و سلام بھیجتے ہو وہ مجھے پہنچ جاتا ہے۔
عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← أَبِيهِ ← عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ ← جَعْفَرُ بْنُ إبْرَاهِيمَ مِنْ وَلَدِ ذِي الْجَنَاحَيْنِ ← زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 664- When praying at the grave of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, · Hadith 7624
