مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 232- مُتَيَمِّم مَرَّ بِمَاءٍ فَجَاوَزَهُ · حديث 2038
2038- حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَشْعَثُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّهُ قَالَ فِي مُتَيَمِّمٍ مَرَّ بِمَاءٍ غَيْرَ مُحْتَاجٍ إِلَى الْوُضُوءِ فَجَاوَزَهُ ، فَحَضَرْتِ الصَّلاَةُ وَلَيْسَ مَعَهُ مَاءٌ ، قَالَ : يُعِيدُ التَّيَمُّمَ ، لأَنَّ قُدْرَتَهُ عَلَى الْمَاءِ تُنْقِضُ تَيَمُّمَهُ الأَوَّلَ.
حضرت حسن ( اس شخص کے بارے میں جس نے تیمم کیا ہواور وہ پانی کے پاس سے گذرے لیکن اسے وضو کی احتیاج نہ ہو چنانچہ وہ بغیر وضو کئے گذرجائے، پھر نماز کا وقت آئےلیکن اس کے پاس پانی نہ ہو) فرماتے ہیں کہ وہ دوبارہ تیمم کرے،اس لئے کہ پانی پر قدرت پہلے تیمم کوتو ڑ دے گی۔
الْحَسَنِ أَنَّهُ ← أَشْعَثَ، ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 232- Orphan who passed water, and he passed it · Hadith 2038
