مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 45 - فِي الرَّجُل تَكُونُ لَهُ النِّسْوَةُ ، فَيَقُولُ : إحْدَاكُنَّ طَالِقٌ ، وَلاَ يُسَمِّي. · حديث 18312
18312- حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ حَمَّادٍ ، قَالَ : سَأَلْتُهُ عَنْ رَجُلٍ قَالَ : امْرَأَتُهُ طَالِقٌ ، وَلَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ ؟ قَالَ : يَضَعُ يَدَهُ عَلَى أَيَّتِهِنَّ شَاءَ. قَالَ مَعْمَرٌ : وَكَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ ذَلِكَ.
حضرت معمر رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی کی چار بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ اس کی ایک بیوی کو طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ جس پر چاہے ہاتھ رکھ لے ۔ حضرت معمر رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن رحمۃ اللہ علیہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے ۔
ذَلِكَ ← مَعْمَرٌ وَكَانَ الْحَسَنُ ← يَضَعُ يَدَهُ عَلَى أَيَّتِهِنَّ شَاءَ. ← امْرَأَتُهُ طَالِقٌ وَلَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ ← رَجُلٌ: ← سَأَلْتُهُ ← حَمَّادٌ، ← مَعْمَرٌ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 45 - In a man he will have a woman, and he says: One of you is divorced, and he is not called. · Hadith 18312
