مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 218 - فِي رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : إذَا حِضْت فَأَنْتِ طَالِقٌ. · حديث 19430
19430- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ : حدَّثَنَا زُهَيْرٌ , عَنْ جَابِرٍ , عَنْ عَامِرٍ وَالْحَكَمِ فِي امْرَأَةٍ قَالَ لَهَا زَوْجُهَا : إذَا حِضْت فَأَنْتِ طَالِقٌ ، فَارْتَفَعَتْ حَيْضَتُهَا وحبلت قَالاَ : ليُجَامِعُهَا حَتَّى تَحِيضَ ، وَقَالَ عَامِرٌ : إِنْ صَلَحَ فِي الْقَرِيبِ ، فَإِنَّهُ يَصْلُحُ فِي الْبَعِيدِ.
حضرت عامر رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تجھے حیض آیا تو تجھے طلاق ہے ۔پھر اس کا حیض بند ہو گیا اوروہ حاملہ ہوگئی تو آدمی اس سے اس وقت تک جماع کرسکتا ہے جب تک اسے حیض نہ آجائے۔حضرت عامر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ قریب میں درست ہے تو دور میں بھی درست ہے۔
ليُجَامِعُهَا حَتَّى تَحِيضَ ← لَهَا زَوْجُهَا إذَا حِضْت فَأَنْتِ طَالِقٌ فَارْتَفَعَتْ حَيْضَتُهَا وحبلت ← عَامِرٍ وَالْحَكَمِ فِي امْرَأَةٍ ← جَابِرٍ ← زُهَيْرٍ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 218 - In a man who said to his wife: If she is menstruating, then you are divorced. · Hadith 19430
