مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 252- مَا قَالُوا فِيه : إذَا نَسِيَ فَقَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ ، مَا يَصْنَعُ ؟. · حديث 4526
4526- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : صَلَّيْتُ خَلْفَ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ فَقَامَ فِي الثَّانِيَةِ ، فَسَبَّحَ النَّاسُ بِهِ فَلَمْ يَجْلِسْ ، فَلَمَّا سَلَّمَ وَانْفَتَلَ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ ، ثُمَّ قَالَ : هَكَذَا رَأَيْت رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم صَنَعَ.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی ، وہ دوسری رکعت میں کھڑے ہونے لگے تو لوگوں نے تسبیح کہی لیکن وہ نہیں بیٹھے ۔ جب انہوں نے سلام پھیرا اور بیٹھ کر سہو کے دو سجدے کئے ۔ پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھی یونہی کرتے دیکھا تھا۔
الشَّعْبِيِّ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 252- What they said: “If he forgot, then he stayed in the two rak'ahs, what would he do?” · Hadith 4526
