مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 127 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يُولِي دُونَ الأَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ ، مَنْ قَالَ لَيْسَ بِإِيلاَءٍ. · حديث 18908
18908- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ , عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ عَامِرٍ الأَحْوَلِ , عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : إذَا آلَى مِنَ امْرَأَتِهِ شَهْرًا ، أَوْ شَهْرَيْنِ ، أَوْ ثَلاَثَةً ، مَا لَمْ يَبْلُغُ الْحَدَّ فَلَيْسَ بِإِيلاَءٍ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایک مہینے ، دو مہینے یا تین مہینے کا ایلاء کیا یعنی اتنا جو چار مہینے کی حد کو نہ پہنچے تو یہ ایلاء نہیں ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← عَامِرٌ الْأَحْوَلُ، ← سَعِيدٌ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 127 - What they say in a man is given without the four months, who said not by force. · Hadith 18908
